مصور فطرت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مناظر فطرت کی ہوبہو عکاسی کرنے والا، فطری مناظر کی تصویر کشی کرنے والا، خواجہ حسن نظامی کا لقب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مناظر فطرت کی ہوبہو عکاسی کرنے والا، فطری مناظر کی تصویر کشی کرنے والا، خواجہ حسن نظامی کا لقب۔